Browsing Category
شوبز
”مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی تین چار فلمیں فلاپ ہونگی!“: فرح خان
ممبئی (آن لائن) بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اْنہیں دْکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل…
Read More...
Read More...
سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
کراچی (آن لائن) پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال…
Read More...
Read More...
کارتک آریان کی فلم ”بھول بھلیاں 3“ کی ریلیز کا اعلان
لاہور (آن لائن) ”بھول بھلیاں“ فرنچائز کی تیسری پیشکش کی ریلیز کا اعلان ہوگیا جس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نظر آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2022 میں ”بھول بھلیاں 2“ کو ایسی کامیاب نصیب ہوئی جب کوئی بھی فلم باکس آفس پر…
Read More...
Read More...
ڈرامہ ”عشق مرشد“ میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
لاہور (آن لائن) مقبول اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مشہور ڈرامے عشق مرشد میں منفی کردار ادا کرنے پر قتل کی دھمکیاں تک ملیں۔حرا ترین نے اپنے ایک انٹرویو میں عشق مرشد میں کام کرنے کا تجربہ بیان کیا اور ساتھ ہی بلال عباس خان کی…
Read More...
Read More...
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
ممبئی (آن لائن) تمنا بھاٹیا نے مہاراشٹرا سائبر سیل کی جانب سے آئی پی ایل کے میچز کی غیر قانونی اسٹریمنگ کے کیس میں طلب کیے جانے پر ردِ عمل دے دیا۔ اداکارہ نے اس معاملے میں کوئی باضابطہ بیان تو جاری نہیں کیا لیکن سائبر سیل سے درخواست کی ہے…
Read More...
Read More...
بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
ممبئی (آن لائن) بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ…
Read More...
Read More...
عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ مسٹر فیکٹ عامر خان نے ایوارڈز شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عامر خان نے دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ذاتی زندگی اور فلموں کے حوالے سے مختلف سوالات کے جوابات دیے ۔ شو…
Read More...
Read More...
دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشاف
ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران انہیں شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا۔
ٹاک شور کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے دلچسپ لمحے کا…
Read More...
Read More...
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور اداکار سنجے دت کو غیر قانونی آئی پی ایل ایپلی کیشن کیس میں سائبر کرائم سیل کی جانب سے طلب کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو رواں ہفتے کے اوائل میں طلب کیا گیا تھا…
Read More...
Read More...
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
ممبئی (آن لائن) جنوبی بھارت کے نامور اداکار الو ارجن سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنی فلموں کا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ الو ارجن کی فلم ”پشپا 2“ رواں برس ریلیز ہونے جارہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انکی کمائی کو لے کر قیاس آرائیاں شروع…
Read More...
Read More...