Browsing Category
شوبز
خوبصورتی نے کیرئیرپرمنفی اثر ڈالا،مومنہ اقبال
لاہور(آن لائن)اداکارہ مومنہ اقبال کاکہنا ہے کہ کیرئیر میں خوبصورتی نے کوئی خاص مدد نہیں کی بلکہ خوبصورتی نے زیادہ تر کیرئیر پر منفی اثر ہی ڈالا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی…
Read More...
Read More...
اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں
کراچی(آن لائن)پاکستان سمیت بھارت میں یکساں شہرت رکھنے والی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پروقار تقریب کے دوران شادی کرنے والی ماہرہ خان سے متعلق بھارتی…
Read More...
Read More...
بلاول بھٹو بہترین وزیر اعظم ثابت ہو سکتے ہیں ،فلمسٹار میرا
لاہور(آن لائن) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ اب اس میں ملک میں نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے اور میری دعا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم بنیں ۔
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو زرداری خوبصورت اور ذہین ہونے کے ساتھ…
Read More...
Read More...
گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ، گلوکارہ شاہدہ منی
لاہو ر(آن لائن)پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ،صرف سر کی سین کو سمجھنے کیلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے ،پاکستان فن موسیقی کے حوالے سے زرخیز ملک ہے ۔ ایک…
Read More...
Read More...
عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے امیشا پٹیل دبئی جائیں گی
دبئی (آن لائن) پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم جی وے سوہنیا…
Read More...
Read More...
فلم ”میں ہوں ناں” میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ہونے کا علم نہیں تھا: سشمیتا سین
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں علم نہیں تھا کہ فلم میں ہوں ناں میں ان کے مدمقابل شاہ رخ خان کردار ادا کریں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کوریو گرافر فرح خان کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا…
Read More...
Read More...
لڑکے کا روپ دھانے پر پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، عائشہ عمر کا انکشاف
لاہور (آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے گرفتار ہونے کا قصہ بیان کردیا۔حال ہی میں عائشہ عمر نے ایک ٹی وی شو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیل بتائی کہ این سی اے کے دنوں میں، میں ایک سٹ کام دارا ری را رام کی شوٹنگ میں مصروف تھی، ڈرامے…
Read More...
Read More...
ایشا دیول اور بھرت تختانی نے 12 سال بعد راہیں جدا کرلیں
ممبئی (آ ن لائن) بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں دھرمیندر اور ہیما مالینی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول نے چار برس قبل اپنی تصنیف میں انکشاف کیا تھا کہ ان کے شوہر بھرت تکھتانی ان کی دوسری بیٹی کی ولادت کے بعد سے بے اعتنائی کی شکایت کرتے اور سمجھتے…
Read More...
Read More...
آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی، کبری خان
لاہور(آ ن لائن) خوبرو پاکستانی اداکارہ کبری خان نے کہا ہے کہ آئندہ کبھی آئٹم سانگ میں پرفارم نہیں کروں گی۔حال ہی میں اداکارہ کبری خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم سپر سٹار میں مجھ سے غلط بیانی کیساتھ دھڑک بھڑک گانے پر آئٹم سانگ کروایا…
Read More...
Read More...
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم لال سلام کا ٹریلر جاری
ممبئی(آن لائن) لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم لال سلام کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بلاک بسٹر فلم جیلر کی شاندار کامیابی کے بعد مداح اپنے پسندیدہ اداکار کو دوبارہ ایکشن میں دیکھنے کیلئے جوش و خروش میں مبتلا ہیں۔فلم میں نوجوان اداکار وشنو…
Read More...
Read More...