شہباز شریف اور حمزہ شہباز کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار
لاہور:لاہور کی احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کرپشن ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔
لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے شہباز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنس کیس میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیب ریفرنس کو بند کرنے اور ترمیمی آرڈیننس سے متعلق دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔
سپلیمنٹری ریفرنس کے مطابق نیب کو اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف انکوائری کے دوران کرپشن کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
Comments are closed.