اسلام آبا د(آن لائن) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی تمام 52 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا،پیپلز پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام پاکستان 11,11 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی میں دس نشستیں حاصل ہوئیں، آزاد امیدوار بلوچستان اسمبلی کی 6 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے،بلوچستان عوامی پارٹی کو 4، نیشنل پارٹی کو 3 نشستیں حاصل ہوئیں، اے این پی 2، جماعت اسلامی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے،بی این پی، بی این پی عوامی، جماعت اسلامی اور حق دو تحریک ایک، ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں
Comments are closed.