الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزیدامیدواروں کے کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے
اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزیدامیدواروں کے کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 107سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد یوسف ، پی ایس 108سے ایم کیو ایم کے محمد دلاؤر،پی ایس 109سے آزاد امیدواار بلال حسین خان جدون، پی ایس 110سے ازاد امیدوار ریحان بندوکدا،پی ایس11سے پیپلز پارٹی کے لیاقت علی اسکانی ،پی ایس 112سے آزاد امیدوار سربلند خان پی ایس 113سے ایم کیو ایم کے فہیم احمد ، پی ایس 114سے آزاد امیدوار محمد شبیر،پی ایس 116سے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی احمد ،پی ایس 117سے ایم کیو ایم کے شیخ عبداللہ ،پی ایس 118سے متحدہ قومی موومنٹ کے نصیر احمد ،پی ایس 119سے ایم کیو ایم کے علی خورشیدی،پی ایس 120سے ایم کیو ایم کے محمد مظاہر عامر،پی ایس 121سے ایم کیو ایم کے اعجاز الحق،پی ایس 122سے ایم کیو ایم کے ریحان اکرم ،پی ایس 123سے ایم کیو ایم کے عبدالوسیم ،پی ایس 124سے ایم کیو ایم کے عبدالباسط،پی ایس 125سے ایم کیو ایم کے سید عادل عسکری ،پی ایس 126سے ایم کیو ایم کے محمد افتخار عادل،پی ایس127سے ایم کیو ایم ک محمد معاذ محبوب،پی ایس 128سے ایم کیو ایم کے طاہا احمد خان ،پی ایس 130سے ایم کیو ایم کے جمال احمد کامیاب ہوئے ہیں اٹک کاحلقہNA49سے پاکستان مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب احمدکامیاب قراراین اے 50سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ہی ملک سہیل خان کمڑیال کامیاب قراراین اے 163 بہاول نگر سے مسلم لیگ ض کے اعجاز الحق کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جار ی پی ایس 84 سے پی پی پی پی کیمحمد یوسف کامیاب پی ایس 85 پی پی پی پی محمد ساجد،پی ایس 86 سے پی پی پی عبدالرزاق راجہ کامیاب پی پی 87 سے پی پی پی کے محمد عالم کامیاب پی ایس 88 میں آزاد امیدوار اعجاز خان کامیابپی ایس 89 سے پی پی پی کے محمد سلیم کامیاب پی ایس 90 سے ایم کیو ایم کے شارق جمال کامیاب پی ایس 91 سے جماعت اسلامی کے محمد فاروق کامیاب پی ایس 92 سے آزاد امیدوار واجد حسین کامیاب پی ایس 93سے آزاد امیدوار ساجد حسین کامیاب پی ایس 94 سے ایم کیو ایم کی نجمہ مرزا کامیاب پی ایس 95 کے پی پی پی محمد فاروق اعوان کامیاب پی ایس 96 سے محمد اویس آزاد امیدوار کامیاب ایم کیو ایم کے پی ایس 97 سے شعکت علی،98سے ارسلان ہرویز،پی ایس 89 سید فرحان انصاری،پی ایس 100 سے محمد عثمان،پی ایس 101 معید انور 102 سے محمد عامر کامیاب ایم کیو ایم کے پی ایس 103 سے فیصل رفیق،104 سے محمد دانیال کامیاب پی ایس 108 سے ایم کیو ایم کے محمد دلاور کامیاب پی ایس 109 سے آزاد امیدوار بلال جدون اور پی ایس 110 سے آزاد امیدوار ریحان کامیابپی ایس 111 سے پیپلزپارٹی کے لیاقت عسکانی، 112 سے آزاد امیدوار سربلند خان کامیابپی ایس 113 سے ایم کیو ایم کے فہیم احمد، 114 سے آزاد امیدوار محمد شبیر کامیابپی ایس 116 سے پیپلزپارٹی کے محمد داد اور 117 سے ایم کیو ایم کے شیخ عبداللہ کامیابپی ایس 118 سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار نصیر احمد کامیاب قرار پائے،نوٹیفکیشن کے مطابق ایم کیو ایم کے علی خورشیدی پی ایس 119 اور مظاہر امیر پی ایس 120 سے کامیابایم کیو ایم کے ہی اعجاز الحق پی ایس 121 اور ریحان اکرم پی ایس 122 سے کامیابپ ی ایس 123 سے عبدالوسیم،124 سے عبدالباسط کامیاب،دونوں کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے پی ایس 125 سے ایم کیو ایم کے عادل عسکری، پی ایس 126 سے افتخار عالم ، پی ایس 127 سے ایم کیو ایم کے معاذ محبوب،پی ایس 128 سے طحہ احمد کامیابپی ایس 130 سے متحدہ قومی قوومنٹ کے جمال احمد کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔۔
Comments are closed.