گورنر پنجاب نے جمعہ کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
لاہور(آن لائن)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس جمعہ کو طلب کرلیا،اجلاس میں نئے منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کا حلف ہو گا ،گورنر پنجاب نے کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ،اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
Comments are closed.