قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے منتخب
اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے منتخب ہوگئے ۔انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد سپیکر نے نتیجے کا باقاعدہ اعلان کیا۔غلام مصطفیٰ شاہ نے 197 ووٹ حاصل کیے۔سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر نے 92 ووٹ حاصل کیے۔مجموعی طور پر 290 کاسٹ ہوئے ،289 ووٹ درست قرار ایک ووٹ مسترد ہوا۔ڈپٹی سپیکر غلام مصطفیٰ شاہ نے حلف اٹھا لیا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔
Comments are closed.