سپیکر قومی اسمبلی نے مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس صدارتی الیکشن کے رول 9 کی شق بی اور رولز 1988 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
Comments are closed.