وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی ۔
Comments are closed.