مسلح افواج کی پریڈ:شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی
اسلام آباد(آن لائن)یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں، اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ کو بھی خصوصی طور پر خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجاوٹ کی جائیگی،شکر پڑیاں گراونڈ کو شایان شان انداز میں سجانے کے لئے باغبانی یا ہورٹیکلچر کے ماہرین بھی دن رات سرگرم دکھائی دے رہے ہیں،ہورٹیکلچر ماہرین نے یوم پاکستان کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمارے لیے عید کا دن ہوتا ہے۔
Comments are closed.