وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے معاملے کو بے جا تنقید اور تنازع کا شکار کیا جارہا ہے :محسن بیگ
اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ کے دو بچوں کی فیس معافی کے معاملے کو بے جا تنقید اور تنازع کا شکار کیا جارہا ہے حالانکہ جو کچھ بھی ہوا وہ قاعدے قانون اور بورڈ آف گورنرز کے فیصلے کے تحت ہوا اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اس معاملے پر درست موقف اختیار کیا لیکن بعض عناصر اور خاص کر تحریک انصاف اسے غیر ضروری تنازع بنا رہی ہے جو افسوسناک ہے یہ بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہے اس پر سیاست اور احتجاج سے گریز کیا جائے ایسا رجحان انتہائی غلط روایات کو جنم دے گا پی ٹی آئی بھی اس معاملے پر احتجاج کی بجائے بچوں کا ساتھ دے کیونکہ والدین دو جگہ بچوں کی فیس کیسے ادا کرسکتے ہیں ۔خوڈ گورنر پنجاب اور وفاقی حکومت کے ترجمان عطاء اللہ تارڑ کی وضاحت بھی اچکی ہے اس لیے اس معاملے کو ختم ہونا چاہیے
وفاقی وزیر احد چیمہ کے دو بچوں کی فیس معافی کے معاملے کو بے جا تنقید اور تنازع کا شکار کیا جارہا ہے حالانکہ جو کچھ بھی ہوا وہ قاعدے قانون اور بورڈ آف گورنرز کے فیصلے کے تحت ہوا اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے اس معاملے پر درست موقف اختیار کیا لیکن بعض عناصر اور خاص کر تحریک انصاف…
— Mohsin Baig (@MohsinBaigMedia) March 25, 2024
Comments are closed.