اسلام آباد ہائیکورٹ :190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی
اسلام آباد(آن لائن )باانی پی ٹی آئی کی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت پیر 29اپریل کواسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی جس میں نیب پراسیکیوٹرامجدپرویزایڈووکیٹ دلائل دیں گے ، بانی پی ٹی آئی کی 90ملین پاونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویڑنل بنچ کرے گا، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز دلائل دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لطیف کھوسہ پیش ہوں گے
Comments are closed.