سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر
اسلام آبا د(آن لائن)سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،عرفان قادر کو پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ پبلک میں دو سال کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
Comments are closed.