ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف درخواستوں پر وزیر اعظم ‘ اسحٰاق ڈاراٹارنی جنرل، وفاقی حکومت کو نوٹسز

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواستوں پر وزیر اعظم اور اسحٰاق ڈاراٹارنی جنرل، وفاقی حکومت، سیکریٹری کابینہ ڈویژن، کو جاری نوٹسزپر رواں ہفتے جواب داخل کیے جانے کاامکان ہے جس میں عدالت سے استدعاکی جائیگی کہ بجٹ اجلاس کی وجہ سے سماعت کوغیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کیاجائے دوسری جانب عدالت نے اس سلسلے میں درج بالافریقین سے 12 جون تک جواب طلب کر رکھاہے ہے۔

Comments are closed.