سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کواسلام آباد پہنچے گی‘6جون کو میچ ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کوچارٹرڈ پرواز کے ذریعے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی ،پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے ،میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا ،پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راوٴنڈ 2 کا آخری ہوم میچ ہے،پاکستان اپنا آخری اوے میچ 11 جون کو میزبان تاجکستان سے کھیلے گا

Comments are closed.