اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کئے جانے کا امکان، ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کئے جانے کا امکان پیدا ہوا ہے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قائم مقام صدر کو بھی آگاہ کردیا، قبل ازیں وفاقی حکومت نے میزانیہ 7 جون کو پیش کرنا تھا۔
Comments are closed.