12جون کو پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے لیے سمری محکمہ قانون پنجاب کوارسال
لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے رواں ماہ 12جون کو پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے لیے سمری محکمہ قانون پنجاب کوارسال کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی 12جون کو ہوا تو پھر پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو منعقدکیا جائے گا۔ واضح رہے صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاح الرحمن پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بجٹ پیش کریں گے
Comments are closed.