موبائل فونز کی مختلف کیٹیگریز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد

اسلام آباد(آن لائن)آئندہ مالی سال 2024-25کے بجٹ میں موبائل فونز کی مختلف کیٹیگریز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائدکیا گیا ہے ۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ببجٹ تقریرمیں بتایا کہ فاٹااور پاٹا کو دی گئی ٹیکس چھوٹ مزید ایک سال جاری رکھی جائے گی،انہوں نے آئرن اور سٹیل سکریپ کو سیلز ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویزبھی پیش کی۔

Comments are closed.