سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کا معاملہ، 13رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری
اسلام آباد (آن لائن) سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے 13رکنی فل کورٹ کا روسٹر جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ 24اور 25جون کو سماعت کرے گا ۔ الیکشن کمیشن پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے انکار کردیا تھا جس پر سنی اتحاد کونسل نے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔
Comments are closed.