وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کرے گی
Comments are closed.