جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار سے زائد مربع فٹ زمین حکومت کو دیدی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی ،ذرائع کے مطابق قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کیلئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا ہے ،77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی زمین قوم کے لیے دے دی ،زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک آراضی انورمنٹل سنٹر کودے دی گئی ۔

Comments are closed.