اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھاشدت پسندوں کی مہم خطرناک ہوتی جا رہی ہے اللہ پاکستان کو انتشار سے محفوظ رکھے آمین۔
Comments are closed.