شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں 15, 16 اکتوبر کو اجلاس ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں 15, 16 اکتوبر کو اجلاس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرکت کی دعوت دیدی،وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ بھارتی وزیراعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے اوروزارت خارجہ بھارتی وزیراعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظرہے۔

Comments are closed.