ایڈیشنل سیکرٹری میجر جنرل عامراشفاق کیانی قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر
راولپنڈی (آن لائن)ایڈیشنل سیکرٹری میجرجنرل عامراشفاق کیانی کووزارت دفاع، باقاعدہ سیکرٹری دفاع کی تقرری تک قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ اس عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ جیسا کہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) حمود الزمان خان نے کامیابی سے مدت مکمل ہونے پرعہدے کا چارج 23اگست2024ء کو چھوڑ دیا ہے۔
Comments are closed.