پی ٹی آئی اراکین کو افغانستان اور بھارت سے پیار ہے پی ٹی آئی اراکین کے اسرائیل کے ویزے لگوا کر وہاں بھیجیں،حنیف عباسی

قومی اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی حنیف عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو ایم این ایز پارلیمنٹ سے گرفتار ہوئے انہوں نے سر شرم سے جھکا دیئے کیا ایم این ایز ٹوئلٹ سے گرفتار ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین کو افغانستان اور بھارت سے پیار ہے پی ٹی آئی اراکین کے اسرائیل کے ویزے لگوا کر وہاں بھیجیں حنیف عباسی کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شور شرابہ پر ڈپٹی سپیکر کا ماحول خوشگوار رکھنے کی کوشش کی جبکہ پی ٹی آئی اراکین کی حنیف عباسی کی تقریر کے دوران نعرے بازی جاری رہی ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اگر اراکین ایوان کی کارروائی نہیں چلانا چاہتے تو بتا دیں ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

Comments are closed.