تحریک انصاف نے راولپنڈی جلسہ کیلئے درخواست واپس لے لی

راولپنڈی (آن لائن)پی ٹی آئی قیادت نے ہائی کورٹ راولپنڈی میں جلسہ کیلئے دائر درخواست واپس لے لی ،بانی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی ،عاقل خان ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست 25 ستمبر کو دائر کی گئی تھی ،جلسے کے لیے دائر درخواست پر آج ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت مقرر تھی ،پی ٹی آئی 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کی بجائے اب احتجاج کرے گی۔

Comments are closed.