چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس25 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا،فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا،فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔

Comments are closed.