اسلام آباد(آن لائن)ملک کی سیاسی صورت حال کے پیش نظر وزیر اعظم شہباز شریف بیرون ملک کا دورہ کینسل کر دیا ،اب نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ جائیں گے ،سفارتی ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز سموعہ کے دورہ منسوخ کر دیا ہے،سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24-25 اکتوبر کو ہونا ہے، وزیراعظم کی جگہ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کا پاکستانی وفد کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے
Comments are closed.