ججز تقرری خصوصی کمیٹی اجلا س میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمان کا اسد قیصر سے رابطہ

اسد قیصر نے فوری جواب نہ دیا ،وقت مانگ لیا

اسلام آباد(آن لائن )ججز تقرری خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی ائی کے رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فون رابطہ کر لیا ۔مولانا فضل الرحمن نے اسد قیصر کو خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا کہا ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے کچھ وقت مانگ لیا ۔

Comments are closed.