چیف جسٹس یحییٰ آفریدیا پہلا بڑا فیصلہ، جسٹس منظورعلی شاہ اورجسٹس منیب پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس پاکستان پہلا بڑا انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو از سر نو تشکیل دے دیا ہے اورجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کمیٹی میں شامل کئے گئے ہیں۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔
Comments are closed.