رائیونڈاجتماع سے واپس جانے والی بس کو حادثہ، 29افراد زخمی16 افراد ہسپتال منتقل،

راؤنڈ( آن لائن) رائیونڈاجتماع سے واپس جانے والی بس روہی نا میں گرنے سے 29افراد زخمی16 افراد ہسپتال منتقل،جبکہ13افراد کو ریسکیو ٹیم نے فسایڈ دیکر فارغ کر دیا، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا کے بعد کو سٹر میں سوار75مندوبین لاہور کی طرف جا رہے تھے کہ کوسٹر رائیونڈ پنڈال کے قریب ہی کینسر ہسپتال کے بالمقابل روہی نالہ میں گر کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں، محمد اسلم، محمد ماکی،وحید، ارشاد،حمید اللہ، سنت اللہ،علی، ریاض علی، باز محمد، غلام عباس،عبدالغفور،زاہدوغیرہ شید زخمی ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ منتقل اللہ دتہ کو سیریس حالت میں جناح ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ، شہزاد، شہبازگل، عبدالصمد، ماٹی، جاوید،طارق عزیز،اسد علی، محمد عرفان نصیر، محمداکرم،محمد حنیف، محمد اکرم، طارق، مشرف، محمد عمر، باسط وغیرہ کو ریسکیوں ٹیم نے فسٹ ایڈ دیکر فارغ کر دیا

Comments are closed.