اسلام آبا د(آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے تین روز کے لیے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق شہر میں دھرنے، جلسے جلوس، احتجاجی ریلیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی،شہر میں اسلحہ کی نمائش پر بھی مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی،بندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا،دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments are closed.