بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

جعفرآباد (آن لائن)بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد سے رپورٹ ہوا۔صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔پاکستان میں پولیس کیسز کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔رواں سال سندھ سے 13 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، کے پی سے 10 جبکہ پنجاب اور اسلام آباد سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔

Comments are closed.