اسلام آباد(آن لائن)عادل بزئی کی نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن 21 نومبر کو فیصلہ سنائے گا۔الیکشن کمیشن دن 3 بجے فیصلہ سنائے گا۔عادل بازئی کے خلاف نواز شریف نے ریفرنس دائر کیا تھا۔سپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس الیکشن کمیشن بھجوایا تھا۔عادل بازئی پر بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔عادل بازئی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار نہ کرنے کا موقف دیا تھا۔
Comments are closed.