24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ،وفاقی پولیس کی جانب سے ڈی چوک سے چائنہ چوک تک پیدل فلیگ مارچ
اسلام آباد (آن لائن)24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ،وفاقی پولیس کی جانب سے ڈی چوک سے چائنہ چوک تک پیدل فلیگ مارچ فلیگ مارچ می قیادت ایس پی صدر خان زیب کی جانب سے کی گئی جبکہ دیگر افسران میں دیگر افسران سمیت، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈاور ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے بھی واک میں شرکت کی ۔ پولیس جوانوں کی جانب سے اللہ اکبر کے فلگ شگاف نعرے بھی لگائے گئے ۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے امن پسند شہریوں سے امید کرتے ہیں کہ امن وامان کویقینی بنانے میں پولیس سے مکمل تعاون کریں۔
Comments are closed.