بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاجی مظاہرے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندیوں کا فیصلہ کرلیاگیا ہے،بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں عام قیدیوں کی طرح ہفتہ وار مقرر ہونے کا امکان ہے،بانی پی ٹی آئی پر آئیندہ سات روز میں 190ملین پاوٴنڈ کیس کی فرد جرم عائد ہونے کابھی امکان ہے،پی ٹی آئی رہنماوٴں سے بھی ملاقات پر پابندیوں کا امکان ہے

Comments are closed.