راولپنڈی(آن لائن )آئس اور منشیات خریدوفروخت کا مقدمہ میں گرفتار سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل حکام نے روبکار پہچنے کے بعد مطیع اللہ جان کو رہا کیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے آج ضمانت منظور کی تھی عدالت نے دس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔
Comments are closed.