اسلام آباد (آن لائن)وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 0 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 258 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
Comments are closed.