جنید اکبر خان، عامر ڈوگر، شیخ وقاص اکرم، خواجہ شیراز اور عمر ایوب کے نام شامل
اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف نے چیئرمین پی اے سی کے لیے پانچ ناموں پر مشتمل پینل حکومت کو بھجوا دیا ،پارلیمانی ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بھجوئے گئے پانچوں نام سپیکرقومی اسمبلی آفس کو موصول ہوگئے ہیں ،ان ناموں میں جنید اکبر خان، عامر ڈوگر، شیخ وقاص اکرم، خواجہ شیراز اور عمر ایوب کے نام شامل ہیں ۔
Comments are closed.