مجھے کسی قسم کا کوئی خط نہیں ملا خط ملا بھی تو میں نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم ہاوٴس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بھی شرکت ۔

میڈیا رپورٹس کے مابق عاصم منیر نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی قسم کا کوئی خط نہیں ملا خط ملا بھی تو میں نہیں پڑھوں گا اگر خط ملا بھی تو میں وزیراعظم کوبھجوادونگا ۔ انہوں نے کہا کہ خط کی باتیں سب چالیں ہیں ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے۔

Comments are closed.