کرپٹ پولیس آفیسر احسن یونس اور آئی جی پنجاب کا گٹھ جوڑ؟

اسلام آباد:ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں ملوث احسن یونس کے حق میں عثمان انور کا حیرت انگیز بیان ،عثمان انور نے احسن یونس کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے،قبضہ مافیا کا ساتھی اور لوگوں کو ہاف اور فل فرائی کرنے والا آج کیسے نیک بن گیا۔

Comments are closed.