اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برادری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔ تقریب میں چئیرمین سینٹ سید یوسف ر ضا گیلانی ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر داخلہ محسن نقوی دیگر وفاقی وزرا اور سینئیر وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Comments are closed.