جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ 73,090 میٹرک ٹن چینی 11,103 ملین روپے مالیت میں برآمد کی، دستاویز
اسلام آباد(آن لائن) کس شوگر ملز نے کتنی چینی برآمد کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو چینی برآمد کرنے ولی 67شوگر ملز کی فہرست فراہم کردی گئی،وزارت صنعت وپیداوار کی جانب سے فراہم کی جانے ولی فہرست کے مطابق جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ 73,090 میٹرک ٹن چینی 11,103 ملین روپے مالیت میں برآمد کی، دستاویز کے مطابق تاندلیانوالہ شوگر ملز نے 41,412 میٹر ک ٹن چینی 5,983 ملین روپے مالیت میں برآمد کی، دستاویز ات کے مطابق حمزہ شوگر ملز نے 32,486 میٹرک ٹن چینی 5,034 ملین روپے مالیت میں برآمد کی تھل انڈسٹریز کارپوریشن نے 29,107 میٹرک ٹن چینی 4,553 ملین روپے مالیت میں برآمد کی دستاویزات کے مطاق المعز انڈسٹریز نے 29,453 میٹرک ٹن چینی 4,322 ملین روپے مالیت میں برآمد کی اسی طرح جے کے شوگر ملز نے 26,969 میٹرک ٹن چینی 4,089 ملین روپے مالیت میں برآمد کی مدینہ شوگر ملز نے 18,869 میٹرک ٹن چینی 2,787 ملین روپے مالیت میں برآمد کی فتیما شوگر ملز نے 17,365 میٹرک ٹن چینی 2,684 ملین روپے مالیت میں برآمد کی ڈیہرکی شوگر ملز نے 16,533 میٹرک ٹن چینی 2,447 ملین روپے مالیت میں برآمد کی رمضان شوگر ملز نے 16,116 میٹرک ٹن چینی 2,413 ملین روپے مالیت میں برآمد کی انڈس شوگر ملز نے 14,047 میٹرک ٹن چینی 2,103 ملین روپے مالیت میں برآمد کی اشرف شوگر ملز نے 11,317 میٹرک ٹن چینی 1,669 ملین روپے مالیت میں برآمد کی شکر گنج لمیٹڈ نے 7,867 میٹرک ٹن چینی 1,128 ملین روپے مالیت میں برآمد کی یونی کول لمیٹڈ نے 6,857 میٹرک ٹن چینی 1,019 ملین روپے مالیت میں برآمد کی ‘حبیب شوگر ملز نے 6,253 میٹرک ٹن چینی 960 ملین روپے مالیت میں برآمد کی۔۔۔۔۔اعجاز خان
Comments are closed.