وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کن ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کن ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گیئں وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 4 ہوٹلوں میں شراب فروخت کی قانونی اجازت ہے، ان میں میریٹ، سرینا، بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک ہوٹل شامل ہیں۔ ایل ٹو لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر ہے جبکہ سالانہ تجدید لائسنس کی فیس 1 لاکھ 50 ہزار مقرر ہے،
Comments are closed.