9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ، ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ،طلال چوہدری

فیصل آباد (آن لائن ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ،9مئی کے ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ، پو لیس نے شواہد اکٹھے کر کے علیمہ خا ن کے بیٹے کو پکڑا ،پو لیس کے شواہد کا انتظار کر نا چاہیے ، ضرور کہہ سکتے ہیں کہ پو لیس علیمہ خا ن کے بیٹوں تک دیر سے پہنچی ۔

ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ پو لیس نے شواہد اکٹھے کر کے علیمہ خا ن کے بیٹے کو پکڑا ،9مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں ،9مئی کے ماسٹر ما ئنڈ اور سہو لت کاروں کا احتسا ب ہو نا چاہیے ، علیمہ خا ن کے بیٹے کی گرفتاری ،پولیس کے شواہد کا انتظار کرنا چاہیے ،طلال چوہدری نے کہا کہ علیمہ خا ن کے بیٹے کو24گھنٹوں سے پہلے عدالت میں پیش کیا گیا، انہو نے مزید کہا کہ پو لیس نے شواہد اکٹھے کرکے علیمہ خا ن کے بیٹے کو پکڑا ،یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ پو لیس علیمہ خا ن کے بیٹوں تک دیر سے پہنچی ہے ۔

Comments are closed.