سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔رہنماوٴں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔رہنماوٴں میں باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کا عزم۔میاں نواز شریف کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے ۔
Comments are closed.