فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا کیس کے حوالہ سے دائر نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے مقررکردیاہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ آج (بدھ )کی صبح ساڑھے نوبجے سماعت کرے گا۔

Comments are closed.