سپریم کورٹ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بیدخلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد( آن لا ئن ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بیدخلی کیخلاد درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔سینیٹر ریٹائرڈ فرحت اللہ بابر کی درخواست پر بینچ تشکیل دیا گیا ہے ۔جسٹس سردار طارق مسعود سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم دسمبر کو سماعت کریگا،جسٹس یحی آفریدی جسٹس عائشہ ملک تین رکنی بینچ میں شامل ہو نگے،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا
Comments are closed.