کراچی(آن لائن)ڈرامہ سیریل جان جہاں سے معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے۔تفصیلات کیمطابق حمزہ علی عباسی متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، 2019میں انہوں نیشوبزانڈسٹری چھوڑنیکااعلان کیاتھا۔حمزہ علی عباسی کانیاڈرامہ 22دسمبرٹی وی پرنشرکیاجائیگااورطویل عرصے کے بعداداکارکی انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے۔ڈرامے کو ردا بلال نے لکھا اور قاسم علی مرید نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شاہنواز نے پروڈیوس کیا ہے۔تاہم آخری بارحمزہ علی عباسی نے بلال لاشاری کی بلاک بسٹر فلمدی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کے مشہور کردار کیاتھااس کے بعدسیوہ انڈسٹری دورتھے
Comments are closed.