آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس11 جنوری کوہوگا

اسلام آبا د(آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ،آئی ایم ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہو گا،پاکستان کو دوسری قسطدیئے جانے کا معاملہ بھی بورڈ ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے،پاکستان کو دوسری قسط دینے سے متعلق ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو منظوری دے گا،آئی ایم ایف کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط ملے گی۔

Comments are closed.